نوجوان پاکستانی فلمساز حمزہ بنگش کی فلم "آوارہ کتے راتاں نوں نکل دے" امریکہ میں پام سپرنگز فیسٹیول 2020 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ کورونا وائرس کے پیش نظر یہ فلمی میلہ ورچوئلی منعقد کیا گیا۔ یہ فلم ایک نوجوان مالش والے کے بارے میں ہے جو کہ ایچ آئی وی پازیٹیو ہے۔ مزید دیکھیے محمد ابراہیم کی اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
BBC Urdu,BBC Pakistan,BBC News,Sairbeen,BBC Sairbeen,News,News Live,
0 Comments